How To Use Can Word In sentences

Use of "Can"
______________
1..." کا اظہا ر کرنے کے لیےability"
وہ تیز دوڑ سکتا ہے
He can run fast.
2... کو ئی چیز مانگنے کے لیے
کیا مجھے چائے مل سکتی ہے؟
Can I have tea?
3... اجازت لینے کے لیے
کیا اب میں جا سکتا ہوں؟
Can I go now?
4,... کوئی پیشکش کرنے کےلیے
کیا میں آ پ کی مدد کر سکتا ہوں؟
Can I help you?
5... کوئی گزارش کرنے کے لیے
کیا آپ میرے لیے ایک کا م کر سکتے ہیں؟
Can you do me a favour?
6... اگر کوئی کام نہ ہو رہا ہو
نہیں ہو رہی ہےstart مجھ سے گاڑی
I can not start my car.
7.... مجبوری ظاہر کر نے کے لیے
میں اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتا
I can not help praising him.
8...Passive of "Can"
کا استعمال ہو گا3rd formکے ساتھ "be" بنانے کے لیے passive " کا Can"
اس کی مدد نہیں کی جا سکتی ہے
He can not be helped.
Silent Tears
Nobody Is Perfect and I am Nobody

Related Posts

Subscribe Our Newsletter