Learn English Language In Urdu Free

welcome to english language today i am going to share grammar lesson "Learn English Language In Urdu Free"

(THE VERBS)
Defination:
A verb is a word used for saying something about some person or a thing.We cannot make a sentence without it.
تعریف:
ایسے الفاظ جو کیسی کام کے کرنے کو یا ہونے کو ظاہر کریں یا دوسرے لفظوں میں ایسے الفاظ جو کسی شخص یا چیز کے متعلق کچھ کہنے کے لیے استعمال ہوں
کہلاتے ہیں۔ ہم ان کے بغیر کویی جملہ نہیں بنا سکتے۔ انگریزی میں Verb
کی تین حالتیں ہوتی ہیں۔Verb
PRESENT
PAST
PAST PARTICIPLE
(1st Form)
(2nd Form)
(3rd Form)

یاد رکھیے!
 پہلی فارم امر کے معنی دیتی ہے۔ اسکے ساتھ (1)
 لگا دیا جایے تو مصدر بن جاتا ہے۔To
 دوسری فارم ہمیشہ اکیلی آتی ہے یعنی صرف اور صرف(2)
 میں۔Past Indefinite Tense
 تیسری فارم یا تو بطور (3)
 آتی ہے۔ اگر فعل بنانا ہو تو اس کے ساتھAdjective
 ضرور آتا ہے۔Had,Have,Has
Example
Present
Past
Participle
Allow
Allowed
Allowed
Arise
Arose
Arisen
Begin
Began
Begun
Believe
Believed
Believed

چوتھی فارم بھی ہوتی ہے آپ پہلی فارم کے ساتھ جب
 کا اضافہ کرتے ہیں تو وہ ing
 کہلاتی ہے جیسے کے۔4thForm
یہ تھا آج کا سبق اگلے سبق کے لیے پچھلے پیج پر جایے۔ شکریہ


(Adverb)
                                        What is Adverb? کیا ہے؟             Adverb
A word which modifies the the verb is called Adverb.
ایسا لفظ جو (ورب) کے معنی میں اضافہ کرے اسے
کہتے ہیں۔ (Adver)
There are “4” Kinds of Adverb.
آیے ذرا ایک نظر سب کو تفصیل سے سمجھتےہیں۔

(1)            Adverb Of Manner:  How the work is done?   کویی کام کیسے ہوتا ہے؟
مطلب کے ہم جو کام کرتے ہیں وہ کیسے ہوتا ہے یا کیسے کرتے ہیں اس کو بتانے کیلے ہم اس کا استعمال کرتے ہیں کچھ مثالوں سے سمجھتے ہیں۔
Example:
1.    We spread islam by preach.
ہم تبلیغ کے زریعے اسلام پھیلاتے ہیں۔
اس میں ایک قانون ہے جو کہ نیچے آپ کو بتایا جا رہا ہے کے جب بھی کویی
آتا ہے تو اس کے ساتھ ہم Adjective
کا اضافہ کیا جاتا ہے دیکھیے نیچے۔(ly)
Adjective
Adverb
Beautiful
Beautifully
Nice
Nicly
Bad
Badly
Intellegent
Intellegently
Polite
politly

(2)            Adverb Of Time:   When the work is done? کویی کام کب ہوتا ہے؟   
(clock timing,parts of the day,month/years)
کویی کام ہم کب کرتے ہیں اس میں سال،مہینے،دن،گنٹےاور منٹ کا استعمال کرتے ہیں ۔
Example:
1.    He takes English class daily.
یہ روز انگلش کی کلاس لیتا ہے۔
(3)            Adverb Of Frequency:
How many time the work is done? کویی کام کتنی مرتبہ کیا جاتا ہے؟   
کویی کام کتنی مرتبہ کیا جاتا ہے جیسے کے آپ اپنے دوستوں سے کبھی کبھی ملتے ہیں یا اپنے رشتہ داروں سے عید کے عید ملتے ہیں۔
Example:
1.    I occasionaly meet my lelatives.
میں اپنے رشتہ داروں سے کیس خاص موقع پر ملتا ہوں۔
(Some Adverb of Frequency)
Occasionaly= کسی خاص موقع پر always= ہمیشہ  Never= کبھی نہیں
Usally= عموما  Rarely= بہت کم

(4)            Adverb Of Place:
Where the work is done?کویی کام کہاں ہوتا ہے؟        
کویی کام کہاں ہوتا ہے یعنی گھر میں آفس میں ملک سے باہر مطلب کے کویی کام جہاں ہوتا ہے وہ جگہ۔
Example:
1.    I didn’t go to office at last Monday.
میں پچھلے پیر کو آفس نہیں گیا تھا۔
(نوٹ)  اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ
ایک ہی ہوتے ہیں ان میں کویی فرق نہیں (Adjective) and (Adverb)
یہ بلکل غلط تصور ہے یاد رہے کے
کام کرنے والے کی تعریف کرتا ہے اور (Adjective)
اس کے کام کی تعریف کرتا ہے۔(Adverb)

امید ہےکے آپ سمجھ گیے ہوں گے اسی کے ساتھ یہ سبق ختم ہوتا ہے۔

(Adjective)    ((صفت
Defination:
  A word which adds the meaning of noun is called adjective.
تعریف:
 
(We have “5” kinds of Adjectives)
(ہمارے پاس 5 قسم کے صفت ہوتی ہیں)
آیے ہر صفت کے بارے میں مکمل تفصیل سے پڑھتے ہیں
(1)            Quality Adjective:
Example:Good,Nice,Small,Beautiful,Hot,Big,Cool
یہ کوالٹی صفت کی کہلاتی ہیں یہ کسی بھی چیز کی خوبی یا خامی بیان کرتی ہیں آیے کچھ مثالوں سے سمھجتے ہیں۔
(Example of Quality Adjective)
1.    It is a big very home.
یہ بہت بڑا گھر ہے۔

2.    You teach very nice.
آپ بہت اچھا پڑھاتے ہو۔

3.    Pakistan is very small country.
پاکستان بہت چھوٹا ملک ہے۔
یہ تھی کچھ مثالیں امید ہے آپ سمجھ گیے ہوں گے اب دوسری قسم پر بات کرتے ہیں۔

(2)            Quantity Adjective:
Example:Some,little,a lot,a few,much
یہ صفت مقدار بتاتی ہے کسی بھی چیز کی مقدار بتانے کیلے اسے استعمال کرتے ہیں آیے اب کچھ مثالوں سے سمجھتے ہیں کے یہ کیسے مقدار بتاتا ہے۔
(Example of Quantity Adjective)
1.    There is a some water in the glass.
گلاس میں کچھ پانی ہے۔

2.    There are a lot of CD’s on the table.
ٹیبل پر بہت سی سی ڈیاں پڑی ہیں۔

3.    There is a few minutes to left your class.
کلاس ختم ہونے میں کچھ منٹ ہیں۔
یہ تھی کچھ مثالیں امید ہے آپ سمجھ گیے ہوں گے اب تیسری قسم پر بات کرتے ہیں۔

 (3)            Numbers Adjective:
Example:5,10,120,254,852,1856
 
یہ صفت کسی بھی چیز کی گنتی بتاتی ہے کسی بھی چیز کی گنتی بتانے کیلے اسے استعمال کرتے ہیں آیے اب کچھ مثالوں سے سمجھتے ہیں کے یہ کیسے گنتی بتاتا ہے۔
(Example of Numbers Adjective)
1.    I have got 15 Mobile Sims.
میرے پاس 15 موبایل کی سمیں ہیں۔

2.    They haven’t got a 4 cars.
ان کے پاس چار کاریں نہیں ہیں۔

3.    Has he got 50 Rupes?
کیا اس کے پاس 50 روپے ہیں؟

یہ تھی کچھ مثالیں امید ہے آپ سمجھ گیے ہوں گے اب چوتھی قسم پر بات کرتے ہیں۔

(4)            Demonstrative Adjective:
Example:These,Those,This,That.
کسی چیز کی طرف اشارہ کر کے بات کرنا کے وہ والی یا یہ والی آیے کچھ مثالوں سے سمجھتے ہیں۔
(Example of Demonstrative Adjective)
1.    Could you show me these shirts?
کیا آپ مجھے یہ شرٹیں دکھا سکتے ہیں؟

2.    I would like to buy that note book.
میں وہ والی کاپی لینا چاہوں گا۔

3.    What is the cost of those computers?
ان کمپیوٹروں کی قیمت ہے؟
یہ تھی کچھ مثالیں امید ہے آپ سمجھ گیے ہوں گے اب آخری  قسم پر بات کرتے ہیں۔
(5)            Interrogative adjective:
Example:what , whose , which.

یہ سوالیہ جملوں میں آتے ہیں اور یہ ہمیشہ ہر جملے کے شروع میں آتے ہیں مطلب کے جملہ شروع ہی ان سے ہوتا ہے آیے کچھ مثالوں سے سمجھتے ہیں۔
(Example of Demonstrative Adjective)

1.    Whose book is this?
یہ کتاب کس کی ہے؟

2.    Which weather do you most like?
کون سا موسم آپ کو سب سے اچھا لگتا ہے؟

3.    What does your job?
آپ کے استاد کی نوکری کیا ہے؟

مجھے امید ہے کہ آپ لوگ سمجھ چکے ہوں گے کے صفت کیا ہوتی ہے جو کسی بھی چیز کی خوبی،خامی،مقدار،گنتی،وغیرہ بیان کرتا ہے۔

(Kinds Of Noun)
What is noun?            ناون کیا ہے؟
Noun is the name of any place,person,animal,and any thing.
ناون کہتے ہیں کسی بھی جگہ کو کسی بھی انسان کو اور جانوروں کو اور کسی بھی ایسی چیز کو جس کا نام ہو وہ ناون کہلاتا ہے۔
(There are “5” Kinds of Noun)
ہمارے پاس 5 قسمیں ہوتی ہیں ناون کی کون کونسی آیے تفصیل سے پڑھتے ہیں۔
(1)            Commen Noun:
Example: pens,cities,fans,computers,books,shopes.
یہ کومن ناون کہلاتے ہیں یعنی جو ایک سے زیادہ ہوں اور عام ہوں جیسے ہمارے پاس ایک کاپی ہو گی تو وہ کامن ناون نہیں ہو گی لیکن جیسے ہی دوسری کاپی آجایے گی تو وہ اب دو ہو جایں گی اسلیے کامن ناون کہلایں گی۔

(2)            Porpper Noun:
Example: Sohaib, Pakistan, Sir syed college,White House.
یہ پروپر ناون کہلاتے ہیں مطلب ایسی چیز جو ایک ہو یا یہ کہ لیجیے مشہور ہو جیسے کے پاکستان ایک ہے نا کویی دوسرا پاکستان تو نہیں ہے اس دنیا میں اسی طرح اس میں وہ جیزیں آتی ہیں جو ایک ہوں وہ پروپر ناون کہلاتے ہیں۔


(3)            Abstract Noun:
Example: Happines, Sorrow,Fealing,Air,Love,Hate.
یہ ایسے ناون ہوتے ہیں جن کو آپ دیکھ نہیں سکتے خالی محسوس کر سکتے ہیں جیسے کے غم ہے یا خوشی ہے یا آپ بیمار ہیں تو یہ سب چیزیں بظاہر نظر نہیں آتی بس آپ ان کو محسوس کر سکتے ہیں ۔

(4)            Collective Noun:
Example: Team, Family, Party, Government, Class.
جمع شدہ ایسی چیزیں جو مقدار میں گنتی میں اور دیکھنے میں بہت ہوں لیکن وہ ایک ہی نام میں سما جایے جیسے ٹیم ہے اس میں 11 کھلاڑی ہوتے ہیں لیکن ہم سب کے نام نہیں لیتے خالی ٹیم کہتے ہیں کیوں کے یہ اپنے اندر سب کو سما کر انہیں ایک ہی بار میں بیان کر دیتا ہے جیسے فیملی ہے اب کسی کو نہیں پتہ کتنے افراد ہیں فیملی میں لیکن وہ سب کو اپنے اندر سما لیتا ہے اسلیے اسے جمع شدہ ناون کہتے ہیں۔

(5)            Material Noun:
Example: Silver, Gild, Stone, Wood, Soil, Iron.
یہ ہم استعمال کرتے ہیں کسی قسم کے مادہ کیلے جیسے کے سونا ، چاندی ، لوہا، لکڑی، مٹی یا ایسی اور چیزیں امید ہے آپ آسانی سے سمجھ گیے ہوں گے۔
(Kinds Of Pronoun)
What is Pronoun?
A word which is used at the place of noun is called pronoun.
There are “5” Kinds Of Pronoun
 کی 5 قسمیں ہوتی ہیں جس کو ہم نیچے چارٹ بنا کر واضح کرتے ہیں۔Pronoun
1
2
3
4
5
Subjective
Objective
Passasive
Reflexive
Passasive Adjective
I
Me
Mine
My self
My
We
Us
Ours
Our self
Our
You
You
Yours
Your self
Your
They
Them
Thiers
Them self
Their
He
His
His
Him self
His
She
Her
Hers
Her self
Her
It
It
It’s
It self
its
1.    Subjective Pronoun:
یہ ہمیشہ جملے کے شروع میں آتا ہے۔
Example: I do work.
میں کام کرتا ہوں۔

2.    Objective Pronoun:
یہ ہمیشہ جملے کے آخر میں آتا ہے۔
Example: English is the best for us.
انگلش ہمارے لیے بہترین ہے۔

3.    Passasive Pronoun:
یہ ملکیت ظاہر کرتا ہے کسی بھی چیز کی۔
Example: It is Mine.
یہ میرا ہے۔

4.    Reflexive Pronoun:
جو کام ہم خود کیلے کرتے ہیں یہ اس کیلے استعمال کرتے ہیں۔
Example: They are learning english for them self.
وہ اپنے لیے انگلش سیکھ رہے ہیں۔

5.    Passasive Adjective Pronoun:
یہ ہمیشہ کسی بھی جملے میں ناون سے پہلے آتا ہے۔
Example: You are my student.
تم میرے شاگرد ہو۔

(Conjunctions)
Defination:
A conjunction is a word that "joins". A conjunction joins two parts of a sentence.
یہ وہ الفاظ ہوتے ہیں جو دو جملوں کو آپس میں جوڑتے ہیں ۔
Coordinating Conjunctions
Subordinating Conjunctions
and, but, or, nor, for, yet, so
          although, because, since, unless
Position:
Coordinating conjunctions always come between the words or clauses that they join.

Subordinating conjunctions usually come at the beginning of the subordinate clause.
(Example)
1.    She will come before start class.
وہ کلاس شروع ہونے سے پہلے آ جایے گی۔
اس جملے کو دیکھیے کس طرح جملہ بنتا ہے اس سے۔
2.    As soon as we reached there they was not there.
جیسے ہی ہم وہاں پہنچے وہ وہاں نہیں تھے۔
(Interjections)
Defination:
تعریف:
ان کے پاس کویی گرامر کے لحاظ سے اہمیت نہیں ہوتی ہے لیکن ہم انہیں استعمال کرتے ہیں اکثر اوقات اپنے بولنے اور لکھنے میں جب یہ جملے میں آتے ہیں تو ان کا گرامر سے کویی رابطہ نہیں ہوتا ہے۔ اور اکثر اوقات اس میں (!) یہ نشان استعمال کرتے ہیں صرف لکھنے میں۔
انہیں ہم کیسے استعمال کرتے ہیں آیے سمجھتے ہیں۔
Interjection
Meaning
          Example


ah
expressing pleasure
"Ah, that feels good."
expressing realization
"Ah, now I understand."
expressing resignation
"Ah well, it can't be heped."
expressing surprise
"Ah! I've won!"
Alas
expressing grief or pity
"Alas, she's dead now."

Dear

expressing pity
"Oh dear! Does it hurt?"
expressing surprise
"Dear me! That's a surprise!"


Eh
asking for repetition
"It's hot today." "Eh?" "I said it's hot today."
expressing enquiry
"What do you think of that, eh?"
expressing surprise
"Eh! Really?"
inviting agreement
"Let's go, eh?"
er
expressing hesitation
"Lima is the capital of...er...Peru."

hello, hullo
expressing greeting
"Hello John. How are you today?"
expressing surprise
"Hello! My car's gone!"
hey
calling attention
"Hey! look at that!"
expressing surprise, joy etc
"Hey! What a good idea!"
Hi
expressing greeting
"Hi! What's new?"
Hmm
expressing hesitation, doubt or disagreement
"Hmm. I'm not so sure."

oh, o
expressing pain
"Oh! I've got a toothache."
expressing surprise
"Oh! You're here!"
expressing pleading
"Oh, please say 'yes'!"
Ouch
expressing pain
"Ouch! That hurts!"
Uh
expressing hesitation
"Uh...I don't know the answer to that."
uh-huh
expressing agreement
"Shall we go?" "Uh-huh."
um, umm
expressing hesitation
"85 divided by 5 is...um...17."
Well
expressing surprise
"Well I never!"
introducing a remark
"Well, what did he say?"
یہ تھا آج کا سبق اگلے سبق کیلے پچھلے پیج پر جایے۔ شکریہ

(PREPOSITIONS)
 کے درمیانی رشتہ کو ظاہرکرنے والے حروف،اردو میں   Pronoun AND Noun
حروف جار اور انگریزی میں
 کہلاتے ہیں۔Preposition
At, In, For, From, Into, To, Over, Upon, With, Withou, Before, Behind, Between, Among, After, Besides, Under, Up, By, Against, With, About, Above, Across, Beyond, Of Through.
(AT,IN)
 بڑے بڑے شہروں،صوبوں اور ملکوں کے نام سے پہلے استعمال ہوتا ہے۔ جبکہIn(1)
 دیہاتوں،قبصوں اور چھوٹے شہروں کیے نام سے پہلے آتا ہے جیسے کے۔At
Example:
He lives in Karachi, My Brother was born in Germany,
She lives at Sukkur, I live at Karachi in pakistan.
(IN,INTO)
 متحرک چیزوں کیلے جبکہInto(2)
 ساکن چیزوں کیلے استعمال ہوتا ہے جیسے کے۔In
Example:
The boys entered in the class-room, there is milk in the jug.
Zahid jumped into the river, she is sitting in the room.

(IN,WITHIN)
 کا لفظ وقت کی حد ظاہر کرتا ہے اور آنے والے وقت کے اختتام کو ظاہر کرتا ہےجبکہIn (3)
 آیندہ وقت سے پہلے ہونے کو ظاہر کرتا ہے جیسے کے۔Within
Example:
She will return my book in a week.
I shall receive his letter within a week.
(WITH,BY)
 اوزاروں سے پہلے آتا ہے جبکہWith(4)
 کو By
 میں Passive Voice
 کے بعد لگاتے ہیں جیسے کے۔Verb
Example:
He will cut the apple with a knife.
The mango was cut by me with a knife.
(IN,AFTER,WITHIN)
 وقت کی مقدار ظاہر کرتا ہے مطلب یہ ہے کہ کام اتنے وقت کے اندر اندر مقصود ہے،اورIn(5)
 گزرے ہویے وقت کو ظاہر کرتا ہے جبکہ After
 کام ختم ہونے سے پہلے ہی کو ظاہر کرتا ہے جیسے کے۔Within
Example:
I shall do it in two days, She died after a year, He will return in an hour.
He will return within a week, sohaib came after five days,
We shall do it within two days.
(BETWEEN,AMONG)
 دو کے درمیان اور Between (6)
 دو سے زیادہ کیلے استعمال ہوتا ہے جیسے کے۔Among
Example:
Distribute the mangoes between these two girls.
Distribute the mangoes among these four girls.
(ON,UPON)
 اور حرکت دینے والی چیزوں کیساتھ On ساکن چیزوں کیساتھ (7)
 استعمال ہوتا ہے جیسے کے۔Upon
Example:
The book is on the desk, The cat jumped upon the table.
The dog is sitting on the table, The dog sprang upon the well.
(FOR,SINCE)
  کیلے استعمال ہوتا ہے جبکہ(Period Of Time)For (8)
 یعنی مخصوص وقت کیلے استعمال کرتے ہیں جیسے کے۔(Point Of Time) Since
Example:
She has been reading for four hours.
It has been raining since morning.
یہ تھا آج کا سبق امید ہے کہ سمجھ آ گیا ہو گا۔


Silent Tears
Nobody Is Perfect and I am Nobody

Related Posts

Subscribe Our Newsletter